Tag Archives: qrbani wajb owny ka wqt kia oy

قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟

سوال:قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟ جواب:قربانی واجب ہونے کاوقت دسویں ذوالحجہ کی فجرکے طلوع ہونے سے شروع ہوجاتاہے ۔ ہدایہ میں ہے: ’’ووقت الاضحیۃ یدخل بطلوع الفجرمن یوم النحر‘‘ یعنی قربانی کاوقت یوم النحر(دسویں ذی الحجہ)کی فجرطلوع ہونے سے داخل ہوجاتاہے۔ (ہدایہ،ج4،ص445)   (کتاب قربانی کے احکام از …

Read More »