سوال: قرآن پاک کو مخارج کے ساتھ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کیا تجوید کے قواعد مثلاً غنہ،قلقہ،مدات،اورحروف مدہ کے ساتھ بھی ادا کرنا ضروری ہے؟ جواب: قرآن کریم کو درست مخارج ، غنہ،قلقہ،مدات اور دیگر محاسن تجوید کے ساتھ ہی پڑھنا شریعت میں مطلوب ہے،جان بوجھ کر قرآن کریم …
Read More »