سوال: وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟ جواب: وانیا کا لفظ درست نہیں ۔ درست لفظ وانیہ ہے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ونی ینی سے بنا ہے ،جس کا معنی ہے،سست ہونا،تھک گر کر کمزور پڑجانا،عاجز ہوجانا۔ھو وان وھی وانیۃ۔(القاموس الوحید،ص1485) لہذا معنی کے اعتبارسے یہ …
Read More »