کیابچی کا نام زنیرہ رکھ سکتے ہیں ؟اس کا درست تفلظ بھی بتادیجئے ۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ زِنِّيرہ ایک صحابیہ کانام ہے جنہوں نے ابتدائے اسلام میں ہی اسلام قبول کرلیاتھا،ان کی نسبت حاصل کرنے کے لیےبچی کا بابرکت نام ر کھ …
Read More »