اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟

سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟

جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے