افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟

سوال: افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟

جواب:افطاری گھر اور مسجد دونوں جگہ کی جاسکتی ہے ،البتہ مسجد میں افطاری کرتے ہوئے  خیال رکھا جائے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کے بغیرکھانے پینے کی اجازت نہیں ،اس لئے اگر کوئی آدمی مسجد میں کھانا پینا اور سونا چاہے تو اس کو چاہیے کہ اعتکاف مستحب کی نیت کر کے مسجد میں داخل ہو اور نماز پڑھے یا ذکر الہٰی کرے پھر اس کے لئے کھانے پینے اور سونے کی بھی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے