اللہ اکبر کا تلفظ پڑھنا کیسا

سوال: اگر کوشش کے باوجود اللّٰہ اکبر کے کاف تلفظ نہیں ہوتابلکہ گاف تلفظ ہوتا   ہے اورنہ فی الوقت اور کو ئی صحیح تلفظ کرنے والا موجود ہوتوکیاگاف تلفظ کرنے والا اذان دے سکتاہے?نہ کسی  صحیح تلفظ کرنے والے کاانتظار کرنا ہوگا؟(حسین احمد :انڈیا )

جواب:اسے اذان دینے کی اجازت نہیں،کسی صحیح تلفظ والے کا انتظار کریں ۔

اوریادرکھیں کہ اذان ایک معظم دینی کام ہے جوصحیح التلفظ شخص اس کے لیے منتخب ہواسی سے دلوائیں اوراگرموذن نہیں رکھاگیاتواس کے لیے کسی صحیح العقیدہ اورصحیح التلفظ شخص کاانتخاب کریں اگرچہ اجرت پرہی کرناپڑے اورپھراسی سے اذان دلوائیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے