اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟

جواب: اگر قسم نہیں کھائی یا منت نہیں مانی تھی ،صرف نیت کی تھی، تو کفارہ لازم نہیں ہوگا ،البتہ گناہ سے باز رہنا ضروری ہے ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے