اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا

سوال: میں نے اپنی زوجہ کویہاں بنگلہ دیش سے عمرہ پربھیجناہے،زوجہ کے والدین پاکستان سے عمرہ پرجائیں گے،اورسعودیہ ائیر پورٹ پرساتھ لے لیں گے،توکیااس طرح یہاں سے میری بیوی بغیرمحرم کے جاسکتی ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی کا بغیر محرم کے سفر کرنا شرعاً جائز نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے