اگرکسی نے ہمارے سامنے کسی کی غیبت کردی بعدمیں معلوم ہواکہ اس نے غیبت کردی ہے توکیاہمیں اس کا گناہ ہوگا؟

سوال: اگرکسی نے ہمارے سامنے کسی کی غیبت کردی بعدمیں معلوم ہواکہ اس نے غیبت کردی ہے توکیاہمیں اس کا گناہ ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں جب آپ کو بعد میں معلوم ہوگیا  تھا کہ اس نے غیبت کی تھی اور آپ نے اس پر ناگواری کا اظہار نہیں کیا یا اس وقت دل میں برا نہیں جانا ،تو اب اس کی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے