اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟

جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز پڑھنا فرض ہے اسے قضا کرکے پڑھناسخت حرام ہوگا،اورسیٹھ اگرفرض نمازپڑھنے نہ دے توایسی جگہ نوکری کرناہی جائزنہیں،کسی ایسی جگہ نوکری کی جائے جہاں آپ فرض نمازپڑھ سکیں۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے