اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم  میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو  علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی اور وجہ شرعی نہیں تو ان کے پیچھے نماز پڑھی تو ہو جائے گی ،البتہ امام صاحب  کوچاہئے کہ میم کوبغیر کھینچے صحیح طریقے سے ادا کرے تاکہ لوگوں کو اس بارے شبہ نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے