اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

جواب:جان بوجھ کر ،بلاوجہ شرعی فرض یا واجب نماز چھوڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،اگر چھوڑ دی تو اس کی قضاکرنالازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے