اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

سوال: اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں  ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

جواب: ثناء کے بغیر پڑھی گئی نمازوں کو لوٹانا ضروری نہیں البتہ نماز میں ثنا ء نہ پڑھنا خلاف سنت ہے اور اسے ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے جس سے توبہ کرنی بھی لازم ہے ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے