اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟

سوال: اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟

جواب:کسی کی جانب سے زکوٰۃ دینا تو جائز ہے،البتہ جس کی جانب سے زکوٰۃ دیں توا س کی اجازت لے لی جائے کہ دوسرے کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے اس سے اجازت لینا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے