اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال:  اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا  کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے کی قسم‘‘ ، کسی سے شادی کرنے پر ٹوٹ جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے