اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

جواب:کھیل تماشے کے لئے سیٹیاں بجانا  ممنوع ہے ،کھیل تماشے کے لئے سٹیاں بجانا کفار کا طریقہ ہے،البتہ کسی غرض صحیح کے خاطر مثلاًچوکیدار کالوگوں کو بیدار رکھنے کی خاطر،کسی چیز کی اطلاع دینے کے لئے  سیٹی بجانا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے