ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں اگرواقعتاًمذکورہ عورت کے پاس 3تولے سونے کے علاوہ کوئی رقم،پرائزبانڈ ،چاندی ،مال تجارت نہیں تواس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں کہ جب صرف سونا ہو تواس پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے سونے کا ساڑھے سات تولے ہونا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے