سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر کی نماز قضا کرنا ہوگی؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔

Tags ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم