تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد  پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب: تحیۃ الوضو  ،وضو کرنے کے بعد دو نفل  اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے  کے بعد دو نفل  پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی پڑھے جائیں گے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے