تراویح میں قرآن ختم ہو گیاہو،لیکن وہاں پارہ ہورہا ہو،اور میں الگ سے تراویح پڑھوں اور اس میں الم ترکیف پڑھیں توکیانمازہو جائے گی؟

سوال: ایک مسجد میں تراویح میں قرآن ختم ہو گیاہو،لیکن وہاں پارہ ہورہا ہو،اور میں الگ سے تراویح پڑھوں اور اس میں الم ترکیف پڑھیں توکیانمازہو جائے گی؟

جواب:عشاء کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا واجب ہے اورفرض پڑھ کراب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں   بشرطیکہ  وہاں علاقے میں جماعت سے بھی تراویح ہو رہی ہو کہ تراویح کی جماعت سنت کفایہ ہے ۔سبھی ترک کریں گے تو گناہگار ہوں گے۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے