تراویح کی اجرت مقرر کرنا کیسا

سوال: ہمار ے حافظ صاحب جو تراویح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں ان کی6ہزار اجرت طے کی ہے،اب لگا ہے کہ ہم نے کم طے کی ہے ہمارے ہاں عموماً 10سے 15 ہزار اجرت دی جاتی ہے ،تو کیا پھر سے طے کرنا پڑے گا ؟یا بغیر  طے کئے بھی دے سکتے ہیں ؟

جواب:صورت مسئولہ میں آپ اجارہ یہی رکھیں جوطے کیاہے،اجارہ کی مدت ختم ہونے پرمسجد انتظامیہ خود سے یا شخصیات سے چندہ لے کربغیر طے کئے کچھ مزید رقم دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ،البتہ اس کے لئے مسجد کے واسطے جمع شدہ چندہ استعمال نہ کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے