سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ
تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔
پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟
جواب:
اس شعر میں مذاق کی بدبو بھی ہے اور اعتراض کی بھی اور خدا کےلئے تکلف کا لفظ بولنا بھی جائز نہیں۔ قائل کے ذہن میں اگر وہی خبیث مذاق یا اعتراض ہے تو اس شعر کے کفریہ ہونے میں شک نہیں۔