حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت  بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے