حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟

سوال: حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟

جواب:حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً کہنا  فیضان غریب نواز جاری رہے گا،اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *