درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟

سوال:  درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟

جواب:آخرت میں گناہ کا ہونا توممکن نہیں،نیکی و گناہ کاتعلق صرف دنیا کی زندگی کے ساتھ ہیں  اور حدیث مبارکہ میں بھی  دنیاوی زندگی کے گناہ ہی مرادہوں گے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے