دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟

سوال: دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟

جواب: دو سجدوں کے دوران عورت بیٹھنے میں دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے اور بائیں سرین پر بیٹھے اور ہاتھ بیچ ران پر رکھے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے