زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟

سوال: زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟

جواب: یہ کہنا جائز ہے کہ اس کا معنیٰ یہ ہوسکتا ہے  کہ اگر آسمان کے مالک یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ تمہارا تعلق مضبوط ہے تواللہ تعالیٰ کی مخلوق  تمہیں نقصان نہیں پہنچاسکتی ،اور یہ کہنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے