زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟

جواب: زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کا جہیز خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ شرعی فقیر کو مالک بنا دینے سےزکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے