زکوٰۃ کو ضرورت مند کو دینا کیسا

سوال: اسلامی بھائی ہم سے زکوٰۃ لے جاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم ضرورت مند کو دیتے ہیں ،ہم نے ان کو کہا کہ آپ اس ضرورت مند کاپتہ بتائیں کہ وہ کون ہے،لیکن یہ نہیں بتاتے،تو کیا اس طرح ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب:دعوتِ اسلامی کوزکوٰۃ وغیرہ صدقات دیتے ہوئے کسی ذمہ دارکے حوالے کیجئے اوردیتے ہوئے ان سے رسیدبھی حاصل کرلیجیے اوراگرلینے والے دعوت اسلامی سے ہٹ کرہیں اورآپ کوشبہ ہے کہ درست ادانہ کرتے ہوں گے توتحقیق کرلیجئے یاپھرخودمستحق تک پہنچادیں اسی میں عافیت ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے