سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟

سوال: سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟

جواب:جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ سہو کرنا ثابت ہے جیسا کہ ترمذ ی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ  ایک بار حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم دو رکعت پڑھ کر کھڑے ہو گئے بیٹھے نہیں پھر سلام کے بعد سجدۂ سہو کیا۔(ترمذی،ج1،ص474،مطبوعہ بیروت)

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے