سوال: میرے دوست کے والد ریٹائر ہوئے ہیں انہیں 15لاکھ روپے ملے ہیں،اور ماہانہ 20 ہزار روپے ملتے ہیں تو جو انہیں پیسے ملے ہیں اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:گورنمنٹ ملازمین جب ریٹائر ہوتے ہیں ہیں تو انہیں جی پی فنڈ کے نام پر اکٹھی رقم دی …
Read More »مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟
سوال: مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن کی …
Read More »زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟
سوال: زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس زمین پر زکوٰۃ لازم نہیں ،کیونکہ یہ مال تجارت نہیں ،کسی چیز کے مال تجارت ہونے کے لئے چیز کے خریدتے وقت اس …
Read More »زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟
سوال: زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟ جواب:شریعت مطہرہ نے زکوٰة کے حقدارقراردیئے جانے کے سلسلے میں ایک مالی معیارمقررکیاہے شرعی فقیرثابت ہونے کی جو شرائط ہیں وہ اسی مقصدکوپورا کرتی ہیں اس مالی معیار میں حکمت یہ ہے کہ ان لوگوں کی اعانت ہوسکے جوغربت کی انتہائی نچلی پٹی میں زندگی …
Read More »ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟
سوال: ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ جواب: ایک روزے کا فدیہ ایک صدقہ فطر کی مقدار ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جان بوجھ کر مرتد کا جنازہ پڑھانا اسلام سے خارج کر دیتا ہے ،رہا یہ کہ امام صاحب نے مرتد کا جنازہ کیوں پڑھا اس کی تفصیل نہیں کہ جس کا جنازہ پڑھایا …
Read More »کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟
سوال: کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟ جواب:مدنی مذاکرے میں قرآن و حدیث و علم دین کا بیان ہوتا ہے ،قرآن و حدیث و علم دین کی گفتگو کو توجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے اورکام کاج کرنے کے دوران مدنی مذاکرہ سننے میں مدنی مذاکرے کی …
Read More »مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے
سوال: مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے کہ اگر ایک شہر کی باؤنڈری سے دوسرے شہر کی باؤنڈری تک مسافت 92کلومیٹر سے کم ہے اگر گھر سے دیکھا جائے تو 92کلومیٹر سے زائد ہے،تو اس میں مسافت کہاں سے دیکھی جائے گی؟ جواب:92 کلومیٹر کی مسافت …
Read More »بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟
سوال: بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟ صورت مسئولہ میں چونکہ شوہر نے تین طلاقوں کو چوری کرنے پر معلق کیا …
Read More »کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
سوال: کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ جواب:جھوٹی قسم کھاناناجائزاورگناہِ کبیرہ ہے اورجوایسا کرے اُس پر توبہ واستغفار لازم ہے مگر کفارہ لازم نہیں ہوتاحدیث شریف میں فرمایا” یمین غموس(جھوٹی قسم )مال کوزائل کردیتی ہے اورآبادی کو ویرانہ کردیتی …
Read More »