ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو

سوال: ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو  ایساشعر پڑھنا کیسا جواب: اس شعرمیں بظاہر کوئی حرج نہیں لیکن عوام الناس میں ایسے اشعارپڑھنے سے گریزہی کرناچاہیے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟ جواب:حضرت سیدتنا بی بی زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح عرش پر ہوا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟

سوال: احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟ جواب: احرام اپنا خرید کر یا کسی کا ،لے کر باندھ سکتے ہیں ،البتہ احرام کے لئے کسی سے بلاضرورت شرعی سوال کرنے کی جازت نہیں ،البتہ اگر کوئی اس کے بغیر سوال کئے وقتی …

Read More »

حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟

سوال: حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟ جواب:صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم …

Read More »

ایک لڑکی دانتوں کی ڈاکڑہے ،کیا عرب شریف میں نوکری کر سکتی ہے ؟کیوں کہ انڈیا میں نامحرم کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے ،لیکن عرب میں نامحرم کو چیک نہیں کرنا پڑے گا؟

سوال: ایک لڑکی دانتوں کی ڈاکڑہے ،کیا عرب شریف میں نوکری کر سکتی ہے ؟کیوں کہ انڈیا میں نامحرم کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے ،لیکن عرب میں نامحرم کو چیک نہیں کرنا پڑے گا؟ جواب:  عرب شریف نوکری کریں یا کسی بھی جگہ، عورت کے نوکری کرنے میں پانچ …

Read More »

ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟

سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟ جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟

سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟ جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی  اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …

Read More »

اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: اگر قسم نہیں کھائی یا منت نہیں مانی تھی ،صرف نیت کی تھی، تو کفارہ لازم نہیں ہوگا ،البتہ گناہ سے باز رہنا ضروری ہے ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »