سوال: کیا میں کسی بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد کاامام ہو ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا …
Read More »ماموں کو زکوۃ دینا کیسا؟
سوال: میرے ماموں مالی مشکلات کا شکار ہیں تو کیا انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کے ماموں مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …
Read More »گھر بنانے کی نیت سے لی گئی جگہ پر زکوۃ کا حکم؟
سوال: میراسوال یہ ہے کہ گھر بنانے کی نیت سے دو جگہ زمین لی ہے اوررہنے کے لیے گھرہے توکیااس زمین پرزکوٰۃ دیناہے اوردوسراسوال یہ ہے کہ زکوٰۃ دینے والا قرضدارہے توکیاقرض کی رقم نکال کر پھرزکوٰۃ کاحساب ہوگا؟ جواب:پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ جو زمین گھر بنانے …
Read More »جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟
سوال: جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟ جواب:جن احرام کی چادروں میں عمرہ کیا ہے ،ان چادروں میں کوئی دوسراطواف یا عمرہ کرنا شرعاًجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟
سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور عصر کے بعد مکروہ وقت کب ہوتا ہے؟ جواب:عصر کے بعد قرآن پاک پڑھناجائزہے،البتہ بعدعصرمکروہ وقت شروع ہوجائے توبہتریہ ہے کہ تلاوت قرآن پاک نہ کی جائے اوراس وقت میں بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف …
Read More »کیا وتر کے بعد تراویح پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا وتر کے بعد تراویح پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: تراویح وتر سے پہلے اور بعد دونوں طرح پڑھنا جائز ہے، البتہ تراویح کا وتر سے پہلے پڑھنا افضل ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟
سوال: گھر میں عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس کیفیت کابیان کررہے ہیں اس میں مذی ہی خارج ہوئی …
Read More »لاؤڈ سپیکر پر نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
سوال: لاؤڈ سپیکر پر نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟ جواب:لاؤڈ سپیکر پر نماز پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے،اس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »