سوال: ایک شخص جس کے گھر بیت الخلاء موجود ہے ، وہ مسجد میں آکر مسجد کے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرتا ہے ،دیکھا دیکھی دیگر نمازی بھی گھر کا بیت الخلاء چھوڑ مسجد کے بیت الخلاء میں آکر قضاء حاجت کرتے ہیں ،تو ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ …
Read More »اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟
سوال: اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟ جواب:کسی مسلمان کو دھوکہ دینا ،جھوٹ بولنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جو قرض لیا اسے واپس کرنا ضروری ہے،البتہ اگر قرض خواہ کا علم نہ …
Read More »خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟
سوال: خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟ جواب: جی ہاں شرعی خلع ( یعنی مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنا)کے بعد عورت پر عدت لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »جماعت کے دوران اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے
سوال: امام صاحب قیام سے سجدہ میں جاتے ہیں تو قریب جا کر اللہ اکبر کہتے ہیں ،یوں ہی بتا دیں کہ سجدے سے اٹھنے اور دوبارہ سجدہ میں جانے کے لئے اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے اور اس امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ …
Read More »اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ جواب:کھیل تماشے کے لئے سیٹیاں بجانا ممنوع ہے ،کھیل تماشے کے لئے سٹیاں بجانا کفار کا طریقہ ہے،البتہ کسی غرض صحیح کے خاطر مثلاًچوکیدار کالوگوں کو بیدار رکھنے کی خاطر،کسی چیز کی اطلاع دینے کے لئے …
Read More »کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟
سوال: کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟ جواب:ملاقات کے اختتام پر سلام کرنا سنت ہے اورا س کے بہترین الفاظ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ کے ہیں ،ملاقات کے اختتام پر صرف اللہ حافظ ،خدا حافظ کہنا …
Read More »بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟
سوال: بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟ جواب: جامع الشرائط پیر کا مرید ہونے کے با وجود کسی اور پیر …
Read More »کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟
سوال: کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟ جواب: عقیقہ کرنا سنت مبارکہ ہے اس سنت پر عمل کرنا یقیناً بڑے ثواب کا کام ہے ،لیکن عمرہ پر جانے کے لئے اپنا یا اپنے بچوں کا عقیقہ کرناشرط نہیں ،لہذا عقیقہ کئے بغیر بھی عمرہ پر جانا جائز …
Read More »ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟
سوال: ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟ جواب: شائد بچہ تندرست پیدا نہیں ہوگا محض اس خدشہ کی وجہ سے …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرتے ہوئے دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرتے ہوئے دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟ جواب:استغاثہ کرتے ہوئے ہاتھو ں کو دعا کہ انداز سے اٹھانا جائز ہے اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ دوران دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرنا احادیث …
Read More »