سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں؟

جواب:نفلی صدقہ مسجد یامدرسے کودیناجائزہے اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں،البتہ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد یا مدرسہ کو دینا جائزنہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے