سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟

سوال: سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟

جواب:فجر کی نماز نہیں پڑھی اور سورج نکل آیا ،تو نماز قضا ہوگئی اور نماز جان بوجھ کر چھوڑنا  یا سستی کرنا کہ وقت نکل گیا  ،یہ ناجائز و گنا ہ ہے،اس کی قضا وقت مکروہ کے علاوہ وقت میں  کر سکتے ہیں ،اور قضا  نمازپڑھنے میں یہ احتیاط رہے کہ ایسے وقت یا ایسی جگہ پر قضا نماز نہ پڑھی جائے کہ جس سے دیکھنا والا سمجھے کہ یہ قضا نماز پڑھا رہا ہے ،کیونکہ  نماز قضا  کرنا  گناہ ہے اور گنا ہ  کا اظہار بھی گنا ہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے