صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟

سوال: صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ  بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟

جواب:سورت فاتحہ کے بعداگرایک سے زائدسورتیں یاایک ہی سورت کوایک سے زائدمرتبہ پڑھیں توہرمرتبہ شروعِ سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنامستحب ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے