عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟

سوال: عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟

جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست ہوگئی۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے