عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟

سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟

جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر  کروانا ہی کافی ہے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے