سوال: عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟
جواب:عمرہ کے لئے جاتے ہوئے جو جدہ پر روک دئے گئےاورانہوں نے احرام باندھ لیا تھا تو،اب یہ احرام سے باہر آنا چاہتے ہیں تو حرم کو قربانی بھیج دے یا قیمت بھیج دے کہ وہاں جانور خرید کر ذبح کر دیا جائے اور جانور ذبح ہونے کے بعد حلق کرواکر احرام کھول سکتے ہیں ۔