عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟

سوال: عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد  عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟

جواب:والدصاحب کوراضی کرکے عمرہ پرجائیں ،انہیں ناراض نہ کریں اوروالدصاحب کوبھی  اس نیک کام کے لیے راضی ہوکرنیک دعاؤں کے ساتھ بھیجناچاہے جبکہ اب نہ جانے میں نقصان کابھی اندیشہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے