عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟

سوال: گھر میں عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟

جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس کیفیت کابیان کررہے ہیں اس میں مذی ہی خارج ہوئی ہے۔اورمذی کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ یہ بھی منی کی طرح ناپاک ہوتی ہے اس کے نکلنے سے وضوٹوٹ جاتاہے اوربدن اورکپڑوں پر جہاں بھی لگے،اگردرہم کی مقدارسے کم لگی تواس کاپاک کرناسنت ،درہم کے برابر لگی تو اس کا پاک  کرناواجب ،درہم سے زیادہ لگی تو اس کا پاک کرنا فرض ہے۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے