سوال: عورت ہمبستری کرنے کہ بعدبچے کودودھ پلا سکتی ہے؟
جواب:عورت ہمبستری کرنے کے بعد غسل کرنے سے پہلے یا بعدمیں دودھ پلاسکتی ہے، کیونکہ جنابت سے عورت کا دودھ ناپاک نہیں ہوتا کہ جس کی وجہ سے بچے کودودھ پلاناہی منع ہوجائے ،ہاں البتہ جب بھی جنابت ہوتوفوراغسل کرلیناچاہیے۔