عیسائی ڈاکٹر کے چیک کرواکر گوشت خریدنا کیسا

سوال: یہاں پردوتین بنگالی مسلمان ہیں،وہ خود ذبح کرتے ہیں،اس کے بعد تھوڑی دیرکے لئے عیسائی ڈاکٹرکے حوالے کردیتے ہیں،وہ تھوڑی دیر میں چیک کر کے سٹیمپ لگا کر،ان مسلمانوں کے حوالے کر دیتے ہیں  ،تو کیا ہم ان مسلمانوں سے گوشت خرید کر کھا سکتے ہیں ؟

جواب:اگروہ گوشت مسلمان کی نظرسے اوجھل ہوجاتاہے خواہ وہیں رکھے ہوئے یاکسی اورجگہ منتقل کردینے سے ،تواس گوشت کوکھاناجائزنہیں اوراگرگوشت مسلمان کی نظرسے اوجھل نہیں ہوتے اورسٹیمپ کرکے اس کے حوالے کردیاجاتاہے توکھاناجائزہے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے