سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟
جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے ہیں لیکن وہاں کھڑے ہوکردعائیں نہیں پڑھ سکتے۔