سوال: غسل کرنے کے بعد کیا وضو کرنا ضروری ہے نماز کے لئے؟
جواب: غسل کے تما م فرائض(کُلّی کرنا,ناک میں پانی چڑھانا,تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا یعنی سَرکے بالوں سے لے کرپاؤں کے تَلووں تک جِسم کے ہر پُرزے اور ہر ہررُونگٹے پرپانی بہ جانا )کو پورا کر لیا تو اس کا وضو بھی ہوگیا ،اب نماز وغیرہ کے لئے دوبارہ وضو کرنے کی حاجت نہیں،یہی وضوکافی ہوگا۔
(دعوت اسلامی)
فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟