فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔

سوال:  فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔

جواب: فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو

واجب :وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے