قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟

سوال: قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟

جواب:اتنی تجوید سیکھنا کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرض عین ہے ،جب تک آپ درست قرآن پاک پڑھنا سیکھ نہیں لیتے ،مجہول اور غلط قرآن پاک پڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ اگر چند سورتیں یا چند آیتیں صحیح پڑھنا جانتے ہیں،تواسی قدرپڑھا جائے  اس کے بعد جتنا سیکھتے چلے جائیں اس قدر قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں،بغیر سیکھے غلط تلفظ کے ساتھ قرآن پاک نہ پڑھیں۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے