لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟

سوال: لڑکا و لڑکی نے تنہائی  میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟

جواب:نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے ،بغیر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے سے نکاح نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے